مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. العبد يجرح العبد
اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27814 ترقیم الشثری: -- 29020
٢٩٠٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن ابن ابي ذئب عن الحارث قال: قال: رايت نوفل بن مساحق (يقص) (١) (العبيد) (٢) بعضهم من بعصن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يقتص).
(٢) سقط من: [جـ].
حضرت حارث کا ارشاد ہے کہ میں نے نوفل بن مساحق کو دیکھا کہ وہ غلاموں کا غلاموں سے قصاص لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29020، ترقيم محمد عوامة 27814)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29020 in Urdu