مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. العظام من قال: ليس فيها قصاص؟
ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
ترقیم عوامۃ: 27874 ترقیم الشثری: -- 29085
٢٩٠٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس في كسر العظام قصاص.
حضرت معمر سے مروی ہے کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: ہڈیوں کے ٹوٹنے میں کوئی قصاص نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29085، ترقيم محمد عوامة 27874)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29085 in Urdu