مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. السائق والقائد ما عليه؟
ہنکانے والا اور آگے چلنے والا!کیا ان پر کچھ لازم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27878 ترقیم الشثری: -- 29089
٢٩٠٨٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي جعين عن شريح.
حضرت شریح اور حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا: آگے چلنے والے کو ہنکانے والے اور سوار کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29089، ترقيم محمد عوامة 27878)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29089 in Urdu