🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. السائق والقائد ما عليه؟
ہنکانے والا اور آگے چلنے والا!کیا ان پر کچھ لازم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27879 ترقیم الشثری: -- 29092
٢٩٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: سمعته يقول: إذا ساق الرجل دابته سوقا رقيقا فلا ضمان عليه وإذا ⦗١٣٥⦘ (اعنف) (٢) في سوقها فاصابت فهو ضامن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
(٢) في [ب، ط]: (أعنق).

حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آدمی اپنی سواری کو نرم انداز میں ہنکا رہا ہو تو اس پر کوئی ضمان نہیں ہوگا اور جب وہ جانوروں کو ہنکانے میں سختی برت رہا تھا اور کوئی نقصان ہوگیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29092، ترقيم محمد عوامة 27879)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29092 in Urdu