مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. الردف هل يضمن؟
سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 27886 ترقیم الشثری: -- 29099
٢٩٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: ليس على الردف ضمان.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: سوار کے پیچھے بیٹھنے والے سوار پر ضمان نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29099، ترقيم محمد عوامة 27886)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29099 in Urdu