🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. الردف هل يضمن؟
سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27888 ترقیم الشثری: -- 29101
٢٩١٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن قال: الراكب والردف سواء، ما (وطئا) (١) فهو بينهما نصفان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (وطيا)، وفي [ك]: (أوطيا)، وفي [جـ، م]: (أوطا).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا سوار اور اس کے پیچھے بیٹھنے والا برابر ہوں گے جو سواری نے کچلا ہے اور جو ضمان ہوگاوہ ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29101، ترقيم محمد عوامة 27888)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29101 in Urdu