مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. الردف هل يضمن؟
سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 27890 ترقیم الشثری: -- 29103
٢٩١٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي قال: يضمن الردف.
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: سوار کے پیچھے بیٹھنے والے کو بھی ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29103، ترقيم محمد عوامة 27890)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29103 in Urdu