مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم
نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 2902 ترقیم الشثری: -- 2913
٢٩١٣ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم: ان (ابن) (١) عمر قيل له: إن عبد الله بن عياش بن ابي ربيعة يقول: (يقطع) (٢) الصلاة الحمار والكلب، فقال: لا يقطع صلاة المسلم شيء (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [أ، ب، جـ، ك].
(٢) في [ب]: (تقطع).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن الزهري، عن سالم، ان ابن عمر قيل له: إن عبد الله بن عياش بن ابي ربيعة، يقول: يقطع الصلاة الحمار والكلب فقال: " لا يقطع صلاة المسلم شيء"
حضرت سالم کہتے ہیں کہ کسی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ حضرت عبد اللہ بن عیاش بن ابی ربیعہ کہتے ہیں کہ گدھے اور کتے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ مسلمان کی نماز کوئی چیز نہیں توڑتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2913، ترقيم محمد عوامة 2902)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2913 in Urdu