مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا
جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27932 ترقیم الشثری: -- 29147
٢٩١٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع، حدثنا عيسى بن دينار عن ابيه ان عمرو بن الحارث حفر بئرا في طريق] (١) المسلمين فمر بغل فوقع فيها فانكسر، فضمنه شريح قيمة البغل مائتي درهم واعطاه البغل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ].
حضرت دینار فرماتے ہیں کہ عمرو بن حارث بن مصطلق نے مسلمانوں کے راستہ میں کنواں کھودا وہاں سے ایک خچر گزر رہا تھا وہ اس کنویں میں گرا اور اس کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں تو حضرت شریح نے اس کو خچر کی قیمت کا ضامن بنایا جو دو سو درہم تھی اور آپ نے وہ خچر عمرو کو دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29147، ترقيم محمد عوامة 27932)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29147 in Urdu