مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم
نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 2904 ترقیم الشثری: -- 2915
٢٩١٥ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ابن عباس قال: جئت انا والفضل على اتان، والنبي ﷺ يصلي بالناس بعرفة فمررنا على بعض الصف فنزلنا وتركناها ترتع فلم يقل لنا شيئا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه البخاري (٤٤١٢)، ومسلم (٥٠٤).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت فضل ایک گدھی پر سوار تھے، اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفہ میں لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، ہم ایک صف کے آگے سے گذرے اور ہم نے گدھی سے اتر کر اسے چرنے کے لئے چھوڑ دیا، لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے اس بارے میں کوئی بات نہ فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2915، ترقيم محمد عوامة 2904)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2915 in Urdu