مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. الفحل والدابة والمعدن والبئر
سانڈ، سواری، کان اور کنویں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27953 ترقیم الشثری: -- 29169
٢٩١٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير ويعلى بن عبيد عن عبد الملك عن عطاء في رجل عدا عليه فحل فضربه بالسيف ايضمن؟ قال: نعم.
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے سوال کیا گیا ایسے آدمی کے بارے میں جس پر ایک سانڈ نے حملہ کردیا پھر اس نے تلوار سے اس کو مار دیا کیا یہ شخص ضامن ہوگا؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ اور ابن نمیر نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں وہ شخض ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29169، ترقيم محمد عوامة 27953)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29169 in Urdu