🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. الدية في كم (تؤدي)
دیت کتنے عرصہ میں اد ا کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28008 ترقیم الشثری: -- 29230
٢٩٢٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن الشعبي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث، والشعبي لم يدرك عمر.
حضرت شعبی اور حضرت حکم یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: سب سے پہلے تنخواہ مقرر کرنے والے حضرت عمر بن خطاب ہیں اور آپ نے مکمل دیت تین سالوں میں مقرر فرمائی: دیت کے دو تہائی حصے دوسالوں میں اور آدھا حصہ دو سالوں میں اور ایک تہائی ایک سال میں اور جو اس سے کم ہو تو وہ اسی سال میں ادا کرنی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29230، ترقيم محمد عوامة 28008)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29230 in Urdu