🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2913 ترقیم الشثری: -- 2924
٢٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال؛ (نا) إسماعيل بن علية عن يونس عن حميد بن هلال عن عبد الله بن الصامت عن ابي ذر قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا لم يكن بين يديه مثل (آخرة) (١) الرحل فإنه يقطع صلاته المراة والحمار والكلب الاسود" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (آخره).
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (٥١٠)، وأحمد (٢١٣٤٢).

حضرت ابو ذر غفاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب کسی آدمی کے آگے کجاوے کی لکڑی کے برابر کوئی چیز نہ ہو تو عورت، گدھے اور کالے کتے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی۔ راوی حضرت عبد اللہ بن صامت فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے ابو ذر! کالے کتے، لال کتے اور پیلے کتے میں کیا فرق ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اے میرے بھتیجے! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں سوال کیا تھا تو آپ نے فرمایا تھا کہ کالا کتا شیطان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2924، ترقيم محمد عوامة 2913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2924 in Urdu