🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. من قال: دية اليهودي والنصراني مثل دية المسلم
جو شخص یوں کہے! یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28019 ترقیم الشثری: -- 29243
٢٩٢٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن اشعث عن الشعبي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبد الرحمن).
حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: یہودی، عیسائی، مجوسی اور حلیف جس سے معاہدہ کیا گیا ہو اس کی دیت مسلمان کی دیت کی مانند ہے، اور ان کی عورتوں کی دیت آدمیوں کی دیت سے آدھی ہے اور حضرت عامر شعبی یہ آیت تلاوت کرتے تھے ترجمہ:۔ اور اگر مقتول ایسی قوم میں سے ہو کہ تمہارے اور ان کے درمیان معاہدہ ہو توخون بہا ادا کیا جائے اس کے وارثوں کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29243، ترقيم محمد عوامة 28019)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29243 in Urdu