مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
108. من قال: دية اليهودي والنصراني مثل دية المسلم
جو شخص یوں کہے! یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے
ترقیم عوامۃ: 28021 ترقیم الشثری: -- 29246
٢٩٢٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: دية اهل العهد من المشركين مثل دية المسلمين.
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: مشرکین میں سے معاہدہ والے لوگوں کی دیت مسلمانوں کی دیت کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29246، ترقيم محمد عوامة 28021)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29246 in Urdu