مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. من قال: (دية) الذمي على النصف أو أقل
جو شخص یوں کہے: ذمی کی دیت نصف ہے یا اس سے کم
ترقیم عوامۃ: 28024 ترقیم الشثری: -- 29249
٢٩٢٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام قال: قرات كتاب عمر ابن عبد العزيز: إن دية اليهودي والنصراني على الثلث من دية المسلم.
حضرت ہشام نے فرمایا میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کا خط پڑھا: کہ یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کا ایک تہائی حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29249، ترقيم محمد عوامة 28024)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29249 in Urdu