مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. من قال: لا يقتل مسلم بكافر
جو شخص یوں کہے! مسلمان کو کسی کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28042 ترقیم الشثری: -- 29267
٢٩٢٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (مطرف) (١) عن الشعبي (عن ابي جحيفة) (٢) قال: قلنا لعلي: هل عندكم من رسول الله ﷺ شيء سوى القرآن، ⦗١٦٧⦘ فقال: لا، والذي فلق الحبة وبرا النسمة إلا ان يعطي الله رجلا فهما في كتاب الله وما في هذه الصحيفة، قال: قلت: وما في هذه الصحيفة؟ قال: العقل وفكاك الاسير ولا يقتل مسلم بكافر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (مطرفي).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك، م].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٩٠٣)، وأحمد (٥٩٩)، والنسائي في الكبرى (٦٩٤٦) والترمذي (١٤١٢)، وابن ماجه (٢٨٥٨).
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ لوگوں کے پاس قرآن مجید کے سوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث وغیرہ موجود ہے؟ اس پر آپ نے فرمایا: نہیں! قسم ہے اس ذات کی جس نے دانے کو وجود بخشا اور ہر جاندار کو پیدا کیا مگر جو کچھ اللہ نے کسی آدمی کو قرآن مجید میں فہم عطا کی ہے اور جو کچھ اس صحیفہ میں ہے راوی کہتے ہیں میں نے عرض کیا: اس صحیفہ میں کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: دیت کے احکام قیدی کو چھڑانا اور یہ کہ کسی مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29267، ترقيم محمد عوامة 28042)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29267 in Urdu