🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. من قال: لا يقتل مسلم بكافر
جو شخص یوں کہے! مسلمان کو کسی کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28045 ترقیم الشثری: -- 29270
٢٩٢٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن مسهر عن بن ابي (عروبة) (١) عن قتادة عن ابي المليح ان رجلا من قومه رمى رجلا يهوديا بسهم فقتله، فرفع إلى عمر بن الخطاب فاغرمه اربعة آلاف ولم يقد منه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عروة).
(٢) منقطع؛ أبو المليح لم يدرك عمر.

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الملیح نے ارشاد فرمایا: کہ میری قوم میں سے ایک شخص نے ایک یہودی آدمی کو تیر مار کر قتل کردیا۔ پس یہ معاملہ حضرت عمر بن خطاب کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے اس شخص پر چار ہزار درہم کا تاوان ڈالا اور اس کو قصاصاًقتل نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29270، ترقيم محمد عوامة 28045)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29270 in Urdu