مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. من قال: لا يقتل مسلم بكافر
جو شخص یوں کہے! مسلمان کو کسی کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28047 ترقیم الشثری: -- 29272
٢٩٢٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: لا يقتل الرجل المسلم باليهودي ولا بالنصراني، ولكن يغرم الدية.
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: مسلمان آدمی کو یہودی اور عیسائی کے بدلہ قصاصاً قتل نہیں کیا جائے گا لیکن اس کو دیت کی ادائیگی کا ذمہ دار بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29272، ترقيم محمد عوامة 28047)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29272 in Urdu