مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. في الرجل يقتل المرأة عمدا
اس آدمی کا بیان جس نے عورت کو عمداً(جان بوجھ کر) قتل کردیا ہو
ترقیم عوامۃ: 28051 ترقیم الشثری: -- 29276
٢٩٢٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم اور حضرت عامر شعبی ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: جب آدمی عورت کو عمداً قتل کردے تو اس عورت کے بدلے میں آدمی کو قصاصاً قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29276، ترقيم محمد عوامة 28051)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29276 in Urdu