مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. القصاص (بين) الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28059 ترقیم الشثری: -- 29286
٢٩٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن حماد (١) (٢) انه كان ⦗١٧١⦘ لا يرى بين (الرجال والنساء) (٣) قصاصا فيما دون النفس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ك]: (عن إبراهيم).
(٢) زيادة في [ط]: (عن).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (الرجل والمرأة).
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت حماد آدمیوں اور عورتوں کے درمیان جان سے کم زخم کی صورت میں قصاص لینے کو جائز نہیں سمجھتے تھے، اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: ہم نے ان دونوں کے بارے میں اس کے متعلق کوئی حدیث نہیں سنی اور یقینا ان دونوں کے درمیان قصاص بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29286، ترقيم محمد عوامة 28059)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29286 in Urdu