🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. في جراحات الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28067 ترقیم الشثری: -- 29295
٢٩٢٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن (مغيرة) (١) عن (إبراهيم عن) (٢) شريح قال: اتاني عروة البارقي من عند عمر ان جراحات الرجال والنساء (تستوي) (٣) في السن والموضحة، وما فوق ذلك فدية (المراة) (٤) على النصف من دية الرجل (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (لمغيرة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ب، ط]: (يستوي).
(٤) في [جـ]: (للمرأة).
(٥) صحيح.

حضرت شریح فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ البارقی حضرت عمر کے پاس سے میری طرف تشریف لائے اور کہا کہ حضرت عمر نے فرمایا ہے دانت اور سر کی چوٹ میں آدمیوں اور عورتوں کے زخم برابر ہیں اور جو زخم اس سے بڑا ہو تو عورت کی دیت آدمی کی دیت سے نصف ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29295، ترقيم محمد عوامة 28067)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29295 in Urdu