مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. في جراحات الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28069 ترقیم الشثری: -- 29297
٢٩٢٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا وابن ابي ليلى عن الشعبي قال: كان علي يقول: دية المراة في الخطا على النصف من دية الرجل] (١) فيما دق وجل (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ زكريا ثقة، وابن أبي ليلى سيء الحفظ.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے عورت کی دیت آدمی کی دیت سے (خطاء کی صورت میں) نصف ان اعضاء میں جو بالکل ٹوٹ گئے اور مکمل ختم ہوگئے۔ اور حضرت ابن مسعود فرمایا کرتے تھے عورت کی دیت خطاء کی صورت میں آدمی کی دیت سے نصف ہوگی مگر دانت اور گہرے زخم میں پس ان دونوں کی دیت اس میں برابرہوگی اور حضرت زید بن ثابت فرمایا کرتے تھے عورت کی دیت خطاء کی صورت میں آدمی کی دیت کی مانند ہوگی یہاں تک کہ وہ دیت کے تہائی حصہ تک پہنچے پس جو زخم اس سے زائد ہو تو اس کی نصف دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29297، ترقيم محمد عوامة 28069)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29297 in Urdu