مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 2918 ترقیم الشثری: -- 2930
٢٩٣٠ - حدثنا عبد الاعلى عن برد عن مكحول قال: يقطع صلاة الرجل: المراة، والحمار، والكلب.
حدثنا عبد الاعلى، عن برد، عن مكحول، قال: " يقطع صلاة الرجل المراة والحمار والكلب"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ مرد کی نماز عورت، گدھے اور کتے کے گذرے سے ٹوٹ جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2930، ترقيم محمد عوامة 2918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2930 in Urdu