مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. في جراحات الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28070 ترقیم الشثری: -- 29300
٢٩٣٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن ابي قلابة عن زيد ابن ثابت انه قال: يستوون إلى الثلث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو قلابة لم يدرك زيد بن ثابت.
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: مردوں اور عورتوں کے زخم نصف دیت تک برابر ہیں اور جب نصف سے بڑھ جائیں تو اس میں بھی نصف دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29300، ترقيم محمد عوامة 28070)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29300 in Urdu