🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. في جراحات الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28072 ترقیم الشثری: -- 29302
٢٩٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: تعاقل المراة الرجل إلى الثلث: إصبعها كإصبعه، وسنها كسنه، (وموضحتها) (١) كموضحته، ومنقلتها كمنقلته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وموضحها).
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: عورت آدمی کو تہائی تک دیت ادا کرے گی، عورت کی انگلی آدمی کی انگلی کی طرح ہوگی اور اس کا دانت آدمی کے دانت کی طرح اور اس کا گہرا زخم اس کے گہرے زخم کی طرح اور اس کے سر کا زخم آدمی کے سر کے زخم کی طرح ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29302، ترقيم محمد عوامة 28072)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29302 in Urdu