🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. في جراحات الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28076 ترقیم الشثری: -- 29306
٢٩٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ربيعة بن ابي عبد الرحمن قال: قلت لسعيد بن المسيب: كم في هذه من المراة (يعني) (١) الخنصر؟ فقال: عشر من الإبل، قال: قلت: في هذين -يعني الخنصر والتي تليها- (فقال) (٢) : عشرون، (قال) (٣) : قلت: (فهؤلاء) (٤) -يعني (الثلاثة) (٥) - قال: ثلاثون، قال: قلت: ففي هؤلاء -واوما إلى الاربع- قال: عشرون، قال: قلت: ⦗١٧٦⦘ حين آلمت جراحها وعظمت مصيبتها كان الاقل لارشها، قال: اعراقي انت؟ قال: قلت: عالم متثبت او جاهل متعلم، قال: يا ابن اخي السنة (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ، ك، م]: (قال).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [هـ]: (ففي هؤلاء).
(٥) في [م]: (الثلاث).
(٦) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.

حضرت ربیعہ بن ابو عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعیدبن مسیب سے دریافت کیا عورت کی چھنگلی ٹوٹنے میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: دس اونٹ، میں نے پوچھا: اور ان دونوں میں یعنی چھنگلی اور اس کے ساتھ ملی ہوئی انگلی میں؟ آپ نے فرمایا: بیس اونٹ، میں نے پوچھا! ان تین انگلیوں میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: تیس اونٹ میں نے چاروں انگلیوں کی طرف اشارہ کر کے پوچھا! ان میں کیا لازم ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: بیس اونٹ راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کی؟ جب اس کا درد بڑھ گیا اور تکلیف زیادہ ہوگئی تو اس کی دیت کم کیوں ہوئی؟ آپ نے فرمایا: کیا تم عراق کے رہنے والے ہو؟ میں نے عرض کی محقق عالم بہتر ہے یا جاہل طالبعلم! آپ نے جواب دیا: اے میرے بھتیجے یہ سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29306، ترقيم محمد عوامة 28076)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29306 in Urdu