مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 2922 ترقیم الشثری: -- 2934
٢٩٣٤ - حدثنا ابو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن ابيه قال: يقطع الصلاة: الكلب. قيل له: فالمراة؟ قال: لا؛ إنما هن شقائقكم اخواتكم وامهاتكم.
حدثنا ابو داود، عن زمعة، عن ابن طاوس، عن ابيه، قال: " يقطع الصلاة الكلب , قيل له: فالمراة، قال: لا , إنما هن شقائقكم اخواتكم وامهاتكم"
حضرت طاوس نے ایک مرتبہ فرمایا کہ کتے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ کسی نے پوچھا کیا عورت کے گذرنے سے بھی ٹوٹتی ہے؟ فرمایا نہیں، وہ تو تمہاری جنس کا حصہ ہیں، وہ تمہاری بہنیں اور مائیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2934]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2934، ترقيم محمد عوامة 2922)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2934 in Urdu