مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية
جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 28142 ترقیم الشثری: -- 29374
٢٩٣٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن (همام) (١) عن عاصم الاحول قال: سالت الحسن فقال: لهم كتاب الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
حضرت عاصم احول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری سے اس بارے میں دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: ان کے لیے کتاب اللہ فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29374، ترقيم محمد عوامة 28142)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29374 in Urdu