🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. العقل على من يكون؟
دیت کس پر لازم ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28161 ترقیم الشثری: -- 29393
٢٩٣٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: ابي القوم ان يعقلوا عن مولاهم (١) ، قال عطاء: إن ابي اهله والناس ان يعقلوا عنه فهو مولى المصاب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (مولى من عقل عنه).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: اگر لوگ اپنے آزاد کردہ غلام کی دیت ادا کرنے سے انکار کردیں؟ حضرت عطاء نے جواب دیا: اگر اس غلام کے گھر والے اور لوگ اس کی دیت ادا کرنے سے انکار کردیں تو وہ اس شخص کا آزاد کردہ غلام شمار ہوگا جس کو مصیبت پہنچی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29393، ترقيم محمد عوامة 28161)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29393 in Urdu