مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
136. الرجل يصدم الرجل
اس آدمی کا بیان جس نے دوسرے آدمی کو دھکا دیا
ترقیم عوامۃ: 28206 ترقیم الشثری: -- 29440
٢٩٤٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي انه سئل عن سفينتين اصطدمتا، فغرقت إحداهما فقال: ليس على (الآخرين) (١) ضمان، ولكن ايما رجل اوثق سفينة على طريق المسلمين فاصابت فهو ضامن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، ط، هـ]: (الأخرى).
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ امام شعبی سے دریافت کیا گیا دو ایسی کشتیوں کے بارے میں جو آپس میں ٹکڑا گئی تھیں پس ان دونوں میں سے ایک غرق ہوگئی؟ آپ نے جواب دیا: دوسری کشتی والوں پر کوئی ضمان نہیں لیکن ہر وہ شخص جس نے مسلمان کے طریقہ پر مضبوط کشتی بنائی پھر بھی وہ ڈوب گئی تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29440، ترقيم محمد عوامة 28206)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29440 in Urdu