مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
136. الرجل يصدم الرجل
اس آدمی کا بیان جس نے دوسرے آدمی کو دھکا دیا
ترقیم عوامۃ: 28208 ترقیم الشثری: -- 29442
٢٩٤٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن قتادة عن كعب بن (سور) (١) ان رجلا كان على حمار، فاستقبله رجل على بعير في زقاق، فنفر الحمار، فصرع (الرجل) (٢) فاصابه (٣) شيء، فلم يضمن كعب بن (سور) (٤) صاحب البعير شيئا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سوار).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ك]: زيادة (رجل).
(٤) في [هـ]: (سوار).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی گدھے پر سوار تھا کہ اس کے سامنے سے گلی میں اونٹ پر سوار ایک شخص آیا پس گدھا خوف زدہ ہوگیا اور آدمی کو نیچے گرادیا جس سے وہ آدمی زخمی ہوگیا تو حضرت کعب بن سور نے اونٹ پر سوار کو کسی چیز کا بھی ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29442، ترقيم محمد عوامة 28208)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29442 in Urdu