مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
142. من قال: ليس عليه دية إذا مات في قصاص
جو یوں کہے: اگر وہ قصاص کی حالت میں مر گیا تو اس کو کوئی دیت نہیں ملے گی
ترقیم عوامۃ: 28239 ترقیم الشثری: -- 29477
٢٩٤٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن عامر.
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص کتاب اللہ کے حکم سے قصاص میں مرگیا تو اس کو دیت نہیں ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29477، ترقيم محمد عوامة 28239)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29477 in Urdu