مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
142. من قال: ليس عليه دية إذا مات في قصاص
جو یوں کہے: اگر وہ قصاص کی حالت میں مر گیا تو اس کو کوئی دیت نہیں ملے گی
ترقیم عوامۃ: 28242 ترقیم الشثری: -- 29481
٢٩٤٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (يونس عن) (١) الحسن في الرجل يموت في القصاص قال: لا دية له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے اس شخص کے بارے میں جس کی قصاص کے دوران موت واقع ہوگئی۔ آپ نے یوں فرمایا: اس کو دیت نہیں ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29481، ترقيم محمد عوامة 28242)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29481 in Urdu