مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
142. من قال: ليس عليه دية إذا مات في قصاص
جو یوں کہے: اگر وہ قصاص کی حالت میں مر گیا تو اس کو کوئی دیت نہیں ملے گی
ترقیم عوامۃ: 28246 ترقیم الشثری: -- 29485
٢٩٤٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر وسفيان عن ابي حصين عن عمير بن (سعيد) (١) النخعي قال: قال علي: ما كنت لاقيم على رجل حدا فيموت فاجد في نفسي منه شيئا، إلا صاحب الخمر (لو مات) (٢) وديته (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعد).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك، م].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٧٧٨)، ومسلم (٢٤٩٤).
حضرت عمیر بن سعید نخعی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں نے جب کسی پر حد قائم کی اور اس کی موت واقع ہوگئی تو مجھے اس کے بارے میں اپنے دل میں کوئی بات محسوس نہیں ہوئی مگر شراب پینے والے کے متعلق کہ اگر وہ مرگیا تو اس کی دیت ادا کروں گا۔ اور سفیان نے اتنا اضافہ نقل کیا کہ یہ اس وجہ سے ہے کہ رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بارے میں کوئی طریقہ جاری نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29485، ترقيم محمد عوامة 28246)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29485 in Urdu