مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. يفترش اليسرى وينصب اليمنى
نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 2945 ترقیم الشثری: -- 2957
٢٩٥٧ - حدثنا عبد الاعلى عن الجريري عن ابي نضرة عن كعب قال: (إذا) (١) قعدت (فافرش) (٢) رجلك اليسرى؛ فإنه اقوم لصلاتك (ولصلبك) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، هـ]: (إذ).
(٢) في [أ، ك]: (فافترش).
(٣) في [أ]: (وصلبك).
حدثنا عبد الاعلى، عن الجريري، عن ابي نضرة، عن كعب، قال: " إذا قعدت فافرش رجلك اليسرى فإنه اقوم لصلاتك ولصلبك"
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ جب تم نماز میں بیٹھو تو اپنے بائیں پاؤں کو بچھاؤ، کیونکہ اس میں تمہاری نماز اور تمہاری کمر کے لئے زیادہ بہتری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2957، ترقيم محمد عوامة 2945)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2957 in Urdu