🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. في تعظيم دم المؤمن
مومن کے خون کے عزت و احترام کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28332 ترقیم الشثری: -- 29573
٢٩٥٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي المقدام عن (حبة) (١) بن جوين الحضرمي عن علي: ﴿ربنا (ارنا) (٢) اللذين اضلانا من الجن ⦗٢٣٤⦘ والإنس﴾ [فصلت: ٢٩] ، ابن آدم الذي قتل اخاه وإبليس، [الابالس (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (حية).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) ضعيف؛ لضعف حبة بن جوين.

حضرت حبہ بن جو ین حضرمی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے آیت! اے ہمارے رب! دکھا تو ہمیں وہ دونوں گروہ جنہوں نے گمراہ کیا ہے ہمیں جنوں اور انسانوں کو کا معنی یوں بیان کیا کہ مراد آدم کا بیٹا ہے جس نے اپنے بھائی کو قتل کردیا اور شیطانوں کا سردار مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29573، ترقيم محمد عوامة 28332)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29573 in Urdu