مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
157. من قال: العمد قود
جو یوں کہے: قتل عمد کی صورت میں قصاص ہوگا
ترقیم عوامۃ: 28342 ترقیم الشثری: -- 29583
٢٩٥٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي والحكم وحماد قالوا: ما كان من ضربة بسوط او عصى او حجر فكان دون النفس فهو عمد وفيه القود.
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی، حضرت حکم اور حضرت حماد نے ارشاد فرمایا: جو کوئی ضرب کوڑے یا لاٹھی یا پتھر کے ساتھ ہو اور جان سے کم بھی ہو تو وہ عمد ہوگا اور اس میں قصاص ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29583، ترقيم محمد عوامة 28342)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29583 in Urdu