🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
159. رجل قتل رجلا عمدا (فحبس) ليقاد منه
آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28348 ترقیم الشثری: -- 29589
٢٩٥٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ابي العلاء عن ابي هاشم (١) عن إبراهيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: زيادة (و).
حضرت ابراہیم اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: ایسے آدمی کے بارے میں کہ جس کو عمداً قتل کردیا گیا تھا پس قاتل کو قید کرلیا گیا تا کہ مقتول کے بدلہ اسے قتل کردیا جائے۔ پس ایک آدمی آیا اس نے اس قاتل کو غلطی سے قتل کردیا کہ اس کی دیت قیدی کے گھر والوں کے لیے ہوگی اور حضرت عطاء نے فرمایا: پہلے مقتول کے گھر والوں کو اس کی دیت ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29589، ترقيم محمد عوامة 28348)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29589 in Urdu