مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. يفترش اليسرى وينصب اليمنى
نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 2947 ترقیم الشثری: -- 2959
٢٩٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: (و) (١) كان ربما اضجع رجليه جميعا، وربما اضجع اليمنى ونصب اليسرى، (و) (٢) كان محمد إذا جلس نصب اليمنى و (اضجع) (٣) اليسرى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك، جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ]: (فرش).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن هشام، عن الحسن، قال:" وكان ربما اضجع رجليه جميعا وربما اضجع اليمنى ونصب اليسرى وكان محمد إذا جلس نصب اليمنى واضجع اليسرى".
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بعض اوقات اپنے دونوں پاؤں بچھا لیتے تھے اور بعض اوقات دائیں پاؤں کو بچھاتے اور بائیں پاؤں کو کھڑا رکھتے تھے۔ اور حضرت محمد جب نماز میں بیٹھتے تو دائیں پاؤں کو کھڑا رکھتے اور بائیں کو بچھا لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2959، ترقيم محمد عوامة 2947)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2959 in Urdu