مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. رجل قتل رجلا عمدا (فحبس) ليقاد منه
آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
ترقیم عوامۃ: 28349 ترقیم الشثری: -- 29592
٢٩٥٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن [الحسن قال: الدية لاهل المقتول.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: دیت مقتول کے گھر والوں کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29592]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29592، ترقيم محمد عوامة 28349)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29592 in Urdu