مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
163. الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر
ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
ترقیم عوامۃ: 28361 ترقیم الشثری: -- 29604
٢٩٦٠٤ - حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا شعبة، قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يامر الرجل (بقتل) (١) الرجل قالا: يقتل القاتل، وليس على الآمر قود.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يقتل).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے دوسرے آمی کو کسی کے قتل کا حکم دیا ہو؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قاتل کو قتل کیا جائے گا اور حکم دینے والے پر قصاص نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29604، ترقيم محمد عوامة 28361)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29604 in Urdu