مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
163. الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر
ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
ترقیم عوامۃ: 28363 ترقیم الشثری: -- 29606
٢٩٦٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن منصور عن إبراهيم في الرجل (يامر) (١) الرجل فيقتل قال: هما شريكان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بقتل).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: جس نے ایک آدمی کو حکم دیا پس اس نے قتل کردیا کہ وہ دونوں شریک ہوں گے حضرت وکیع نے فرمایا: یہ ہمارے نزدیک گنا ہ میں شریک ہوں گے باقی رہا قصاص تو وہ قاتل پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29606]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29606، ترقيم محمد عوامة 28363)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29606 in Urdu