مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
0. فيما (تعقل) العاقلة
عاقلہ کی دیت کیا ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 28381 ترقیم الشثری: -- 29625
٢٩٦٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: متى يبلغ العقل ان (تعقله) (١) العاقلة عامة (اجمعون) (٢) إذا بلغ الثلث؟ قال: ⦗٢٤٥⦘ نعم (اخال) (٣) (ولا اشك) (٤) انه قال: وما لم يبلغ الثلث فعلى قوم الرجل خاصة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يعقله).
(٢) في [جـ، م]: (أجمعين).
(٣) في [ط، هـ]: (أخاك).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (ولا شك).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ دیت اتنی مقدار کو کب پہنچتی ہے کہ عاقلہ والے سب اس دیت کو ادا کریں جب ثلت کو پہنچ جائے اس وقت؟ آپ نے فرمایا: ہاں میرا خیال ہے اور مجھے شک نہیں کہ انہوں نے یوں بھی کہا اور جب تک وہ ثلت کو نہ پہنچے پس اس وقت اس آدمی کی خاص قوم پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29625، ترقيم محمد عوامة 28381)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29625 in Urdu