مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
168. اليمين في القسامة
قسامت میں قسم کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28397 ترقیم الشثری: -- 29644
٢٩٦٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبيد الله بن عمر انه سمع اصحابا لهم يحدثون ان عمر بن عبد العزيز بدا (المدعى) (١) عليهم باليمين ثم ضمنهم العقل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بالمدعى).
حضرت عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے اصحاب کو یوں بیان کرتے ہوئے سنا کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اس بات کی ابتداء کی مدعی علیہم کے ذمہ قسم ہوگی پھر آپ نے ان کو دیت کا ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29644، ترقيم محمد عوامة 28397)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29644 in Urdu