مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. القود بالقسامة
قسامت کے ذریعہ قصاص لینے کابیان
ترقیم عوامۃ: 28415 ترقیم الشثری: -- 29662
٢٩٦٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (حجاج) (١) بن ابي عثمان قال: (حدثني) (٢) ابو رجاء مولى ابى قلابة (عن ابي قلابة) (٣) ان عمر بن عبد العزيز ابرز سريرة يوما للناس ثم اذن لهم فدخلوا (٤) فقال: ما (تقولون) (٥) في القسامة؟ (فاضب) (٦) الناس فقالوا: نقول: القسامة القود بها حق، وقد اقادت (بها الخلفاء) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحجاج).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (حدنثا).
(٣) سقط عن: [ط].
(٤) في [هـ]: زيادة (عليه).
(٥) في [أ، ب، ط]: (يقولون).
(٦) في [أ، ب، ط]: (فأصب).
(٧) في [ط]: بياض.
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک دن اپنا تخت لوگوں کے لیے ظاہر کیا پھر آپ نے پوچھا: تم لوگ قسامۃ کے بارے میں کیا کہتے ہو؟ پس لوگوں نے غور و فکر کیا اور کہنے لگے: قسامت کے ذریعہ قصاص لینا حق ہے اور تحقیق خلفاء راشدین نے اس نے ذریعہ قصاص لیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29662، ترقيم محمد عوامة 28415)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29662 in Urdu