🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. الدم كم يجوز فيه من الشهادة؟
خون کا بیان: اس میں کتنے گواہ ہونے چاہئیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28417 ترقیم الشثری: -- 29664
٢٩٦٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن القاسم قال: انطلق رجلان من اهل الكوفة إلى عمر بن الخطاب فوجداه قد صدر عن البيت (فقالا) (١) : يا امير المؤمنين إن ابن عم لنا قتل ونحن (إليه شرع) (٢) سواء في الدم، وهو ساكت عنهما (فقال) (٣) : شاهدان (ذوا) (٤) عدل تجيئان (به) (٥) على من قتله فنقيدكم منه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط] (فقال).
(٢) سقط من: [ص]، وفي [جـ]: (شرع ونحن سواء).
(٣) في [ط، هـ]: (قال).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: (ذو).
(٥) في [هـ]: (بهما).
(٦) منقطع؛ القاسم لم يدرك عمر.

حضرت مسعودی فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم نے ارشاد فرمایا: دو آدمی کوفہ سے حضرت عمر بن خطاب کے پاس آئے ان دونوں نے آپ کو بیت اللہ سے جاتے ہوئے پایا۔ وہ دونوں کہنے لگے، اے امیرالمومنین! ہمارے چچا کے بیٹے کو قتل کردیا گیا ہے اس حال میں کہ ہم اس کے خون میں بالکل برابر ہیں اور آپ ان دونوں سے خاموش رہے اور فرمایا: تم دونوں دو عادل گواہ لاؤ اس شخص کے خلاف جس نے اسے قتل کیا پس میں تمہیں اس سے قصاص دلوادوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29664، ترقيم محمد عوامة 28417)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29664 in Urdu