مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
176. المكاتب يقتل
اس مکاتب غلام کا بیان جس کو قتل کردیا جائے یا وہ قتل کردے
ترقیم عوامۃ: 28442 ترقیم الشثری: -- 29690
٢٩٦٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن سواء عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن عمر بن عبد العزيز قال: جراحة المكاتب جراحة عبد.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرکایا: مکاتب کے زخم کی دیت وہی ہے جو غلام کے زخم کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29690، ترقيم محمد عوامة 28442)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29690 in Urdu