مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
185. الرجل يقتل ابنه
اس آدمی کا بیان جو اپنے بیٹے کو قتل کردے
ترقیم عوامۃ: 28473 ترقیم الشثری: -- 29732
٢٩٧٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن فضيل عن ليث عن مجاهد وعطاء قال: لا يقاد الرجل من والديه وإن قتلاه صبرا.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: آدمی کا اس کے والدین سے قصاص نہیں لیاجائے گا اگرچہ ان دونوں نے اسے قید کر کے قتل کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29732، ترقيم محمد عوامة 28473)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29732 in Urdu