🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
198. المثلة في القتل
قتل میں مثلہ کرنے کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28507 ترقیم الشثری: -- 29770
٢٩٧٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم (عن علقمة) (١) انه على ابن مكعبر وقد قطع زياد يديه ورجليه، فقال: سمعت عبد الله يقول: (إن) (٢) اعف الناس قتلة اهل الإيمان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٨٢٣١)، والطبراني (٩٧٣٧).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ کا گزر علی رضی اللہ عنہ بن مکعبر کے پاس سے ہوا اس حال میں کہ زیاد نے اس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں کا ٹ دیے تھے اس پر آپ نے فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قتل میں سب سے زیادہ عمدگی برتنے والے اہل ایمان ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29770، ترقيم محمد عوامة 28507)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29770 in Urdu